×
You need to subscribe to view this content.
Click here to subscribe.
قومی آمدنی

ایک خاص مدت کے دوران ملک کے اندر پیدا ہونے والی اشیاء اور خدمات کی مجموعی رقم ہوتی ہے- یہ کسی قوم کی آمدنی کےعوامل (بشمول لیبر، سرمایہ، زمین اور کاروبار) کے ذریعے حاصل ہونے والی آمدنی یعنی اجرت، سود، کرایہ، منافع کا مجموعہ ہوتا ہے۔ قومی آمدنی کے مختلف تصورات ہیں جیسے جی ڈی پی، جی این پی، این این پی، پرسنل انکم، ڈسپوزایبل انکم، اور فی کس انکم جومعاشی سرگرمیوں کے حقائق کی وضاحت کرتے ہیں۔

قومی آمدنی
>بنیادی قیمت پرGVA XXX XXX
>این این آئی پر فی کس آمدنی XXX XXX
جی ڈی پی
>جی ڈی پی XXX XXX
>زراعت سے جی ڈی پی XXX XXX
>صنعت سے جی ڈی پی XXX XXX
>خدمات سے جی ڈی پی XXX XXX
>جی ڈی پی کی سالانہ ترقی کی شرح XXX XXX
جی ایس ٹی
>مجموعی مجموعہ XXX XXX
>ریٹرن فائل XXX XXX
عوامی سرمایہ کاری
>کل رسیدیں XXX XXX
>کل اخراجات XXX XXX
>مالی خسارہ XXX XXX
افراط زر

زر، اشیاء اور خدمات کی قیمتوں کی عمومی سطح میں اضافے کی پیمائش کرتا ہے۔۔ یہ پیسے کی قوت خرید کو ختم کر کے سب کو متاثر کرتا ہے، جس کے نتیجے میں معیشت کے اخراجات بڑھ جاتے ہیں جس کا سب سے برا اثرغریبوں پر پڑتا ہے- افراط زر کی شرح کی پیمائش یا تو ہول سیل پرائس انڈیکس (WPI) یا ریٹیل پرائس انڈیکس جسےعام طور پر کنزیومر پرائس انڈیکس (CPI) کے نام سے جانا جاتا ہے کے ذریعہ کی جاسکتی ہے -

افراط زر
>تمام اشیاء XXX XXX
>بنیادی مضامین XXX XXX
>غذائی اجنا س XXX XXX
>غیر غذائی اجنا س XXX XXX
>معد نیات XXX XXX
>خام پٹرولیم اور قدرتی گیس XXX XXX
>ایندھن اور پاور XXX XXX
>تیار شدہ مصنوعات XXX XXX
>صارفین قیمت کے اشارے (سی پی آئی) XXX XXX
صنعتی پیداوار کا انڈکس (آئی آئی پی)

ایک مقداری اشاریہ ہے، جس میں مواد کی پیداوار کا اظہار مادی لحاظ سے کیا جاتا ہے۔ موجودہ مہینے کے دوران پیدا ہونے والی اشیاء کی مقدار کا تقابل بنیادی سال میں اوسط ماہانہ پیداوار کے ساتھ کیا جائےگا۔ آئی آئی پی ایک جامع اشاریہ ہے جوصنعتی گروپوں کے شرح نمو کی پیمائش کرتا ہے جن کی درجہ بندی ( کان کنی، مینوفیکچرنگ، بجلی، بنیادی سامان، رآس المال اور متوسط مواد کے تحت کی گئی ہو -

سیکٹرل
>عا م XXX XXX
>کا ن کنی XXX XXX
>منوفیکچرنگ XXX XXX
>بجلی XXX XXX
استعمال پر مبنی
>پرائمری سامان XXX XXX
>سرمایہ کاری کا سامان XXX XXX
>انٹرمیڈیٹ سامان XXX XXX
>انفراسٹرکچر / تعمیراتی سامان XXX XXX
> پائیدارصارفین XXX XXX
>غیرپائیدارصارفین XXX XXX
آٹھ بنیادی صنعتوں کا انڈ کس

در اصل پیداواری حجم کا ایک اشاریہ ہے۔ یہ آٹھ منتخب بنیادی صنعتوں میں پیداوار کی اجتماعی اورانفرادی کارکردگی کی پیمائش کرتا ہے۔ ہندوستانی معیشت کے آٹھ بنیادی شعبے کوئلہ، خام تیل، قدرتی گیس، ریفائنری مصنوعات، کھاد، اسٹیل، سیمنٹ اور بجلی ہیں۔ یہ مجموعی صنعتی کارکردگی اورمعیشت میں عام اقتصادی سرگرمیوں کے لیے ایک بہت ہی اہم اشاریہ ہے۔

آٹھ بنیادی صنعتوں کا انڈ کس
>مجموعی طورپرانڈیکس XXX XXX
>کوئلہ XXX XXX
>خام تیل XXX XXX
>قدرتی گیس XXX XXX
>ریفائنری پروڈکٹ XXX XXX
>کھاد XXX XXX
>اسٹیل XXX XXX
>سمنٹ XXX XXX
>بجلی XXX XXX
بیرونی تجارت اور سرمایہ کاری

غیر ملکی تجارت قومی سرحدوں اورخطوں سے باہر ممالک کے درمیان سامان اور خدمات کا باہمی تبادلہ ہے۔ درآمد (اپنے ملک کی دوسرے ملکوں سے خریداری) اوربرآمد (اپنے ملک کی دیگرملکوں کوفروخت)غیر ملکی تجارت میں سامان اور خدمات کے باہمی تبادلہ کےدوکلیدی عنصر ہیں ۔ غیر ملکی سرمایہ کاری سے مراد کسی غیر ملکی سرمایہ کار کے ذریعہ گھریلو کمپنیوں اوراثاثوں میں غیرملکی سرمایہ کاری ہے۔

>برآمد XXX XXX
>درآمد XXX XXX
>تجارتی توازن XXX XXX
>ایف ڈی آئی کی اندرونی آمد XXX XXX
>این آر آئی سرمایہ کاری XXX XXX
>ایف پی آئی سرمایہ کاری XXX XXX
>فاریکس ریزرو XXX XXX
ادائیگی کا توازن (BoP)
>کریڈٹ XXX XXX
>ڈیبٹ XXX XXX
>نیٹ XXX XXX
شرح تبادلہ

وہ شرح ہے جس کی بنیاد پرایک کرنسی کو دوسری کرنسی میں تبدیل کیا جاتا ہے۔ یعنی تبادلے کی شرح کسی ملک کی کرنسی کی وہ قیمت ہے جس پر دوسرے ملک کی کرنسی کا تبادلہ کیا جاتا ہے۔ زر مبادلہ کی شرح یا تومتعین ہوتی ہے یا تیرتی ہوتی ہے۔ متعین تبادلے کا نرخ ملک کے مرکزی بینک طےکرتے ہیں جبکہ فلوٹنگ تبادلے کا نرخ مارکیٹ ڈیمانڈ اورسپلائی کے حساب سے ہوتا ہے۔

>روپیہ فی امریکی ڈالر XXX XXX
>روپیہ فی برطانوی پونڈ XXX XXX
>روپیہ فی یورو XXX XXX
>روپیہ فی جاپانی ین XXX XXX
سونے چاندی کی شرح

سونا، چاندی، یا دیگر قیمتی دھاتیں جوسلوں، ڈلوں، یا مخصوص سکوں کی شکل میں ہوتی ہیں اورجن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ روایتی کرنسیوں کے مقابلےمیں زیادہ قدروقیمت کی ہوتی ہیں اور جس کی بدولت اسے حکومت اور نجی شہریوں دونوں کی طرف سے ہنگامی ضروریات کے لئے رکھا جاتا ہے۔ بلین کو عالمی منڈی میں تجارت کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے تاکہ بائع اور مشتری کو قیمت میں کمی کے خطرات سے بچایا جا سکےجوحکومت کی حمایت یافتہ فیاٹ کرنسیوں کے ساتھ ہوسکتا ہے -

>معیاری سونا XXX XXX
>چاندی XXX XXX
سرمایہ مارکیٹ

ایک ایسی منڈی ہے جہاں خریدار اور بیچنے والے مالیاتی سیکیوریٹیز جیسے بانڈز، اسٹاکس وغیرہ کی تجارت میں مشغول ہوتے ہیں۔ خرید و فروخت افراد یا اداروں کے ذریعے کی جاتی ہے۔ عام طور پر، یہ مارکیٹ زیادہ تر طویل مدتی سیکیورٹیز میں تجارت کرتی ہے۔ ہندوستان میں، اسٹاک ایکسچینج کی دو اہم مارکیٹیں ہیں: نیشنل اسٹاک ایکسچینج (NSE) اور بمبئی اسٹاک ایکسچینج (BSE)

سرمایہ مارکیٹ
> بی ایس ای سینیکس XXX XXX
>این ایس ای نفٹی XXX XXX
کمپنی

ایک فطری قانونی ادارہ ہےجس کی تشکیل ایسوسی ایشن اور لوگوں کےایک گروپ کے ذریعہ ایک مشترکہ مقصد کے حصول کے لیے کی جاتی ہے۔ یہ ادارہ تجارتی یا صنعتی ہو تا ہے۔ اراکین کے فیصلے کی بنیاد پر تین قسم کی کمپنیاں ہوتی ہیں پبلک کمپنی، پرائیویٹ کمپنی اور ایک شخص کی کمپنی۔

کمپنی
>رجسٹرڈ کمپنیاں XXX XXX
>بند کمپنیاں XXX XXX
سیاحت

لوگوں کی اپنی عام رہائش گاہ سے دوسری جگہ (واپس آنے کی نیت سے) کم از کم 24 گھنٹےاور زیادہ سے زیادہ 6 ماہ کے لیے سیرو تفریح کے واحد مقصد سے نقل مکانی ہے -

سیاحت
>غیر ملکی سیاحوں کی آمد (ایف ٹی اے) XXX XXX
>ای ٹورسٹ ویزا XXX XXX
>سیاحت کی رسیدیں XXX XXX
نقل و حمل

سے مراد لوگوں یا سامان کی ایک جگہ سے دوسری جگہ نقل و حرکت ہے۔ یہ دوری کی رکاوٹ کو دور کرتا ہے۔ نقل و حمل کے مختلف ذرائع ہیں جیسے سڑک، ریلوے، پانی، ہوائی اور پائپ لائن ٹرانسپورٹ -

ہوائی ٹریفک
>ہوائی جہاز کی نقل و حرکت XXX XXX
>مسافروں کی نقل و حرکت XXX XXX
>مال برداری کی نقل و حرکت XXX XXX
بندرگاہیں
>بڑی سمندری بندرگاہوں پر ٹریفک کا انتظام XXX XXX
ریلویز
>بک شدہ مسافر XXX XXX
>آمدنی پیدا کرنے کا آغاز XXX XXX
>کل ٹریفک کی رسیدیں XXX XXX
ٹیلی کمیونیکیشن

دوردرازعلاقوں تک معلومات کی الیکٹرانک ترسیل کا ذریعہ ہیں۔ یہ معلومات صوتی ٹیلی فون کالز، ڈیٹا، ٹیکسٹ، تصاویر، یا ویڈیو کی شکل میں ہو سکتی ہیں۔ ٹیلی کمیونیکیشن خدمات کوئی کمیونیکیشن کمپنی فراہم کرتی ہے جس کی صوتی اورڈیٹا خدمات کا دائرہ کارایک وسیع وعریض علاقہ ہوتا ہے۔ اس میں فون سروسز (بشمول وائر لائن اور وائر لیس کے)، انٹرنیٹ، ٹیلی ویژن، اور کاروبار اور گھروں کے لیے نیٹ ورکنگ خدمات شامل ہیں۔

ٹیلی فون سبسکرائبرز
>ٹیلی فون سبسکرائبرز XXX XXX
>مجموعی طور پر ٹیلی کثافت XXX XXX
براڈ بینڈ سبسکرائبرز
>وائر لائن سبسکرائبرز XXX XXX
>وائرلیس سبسکرائبرز XXX XXX
>کل براڈ بینڈ سبسکرائبرز XXX XXX
بھارت نیٹ
>GPs میں Wi-Fi ہاٹ اسپاٹ نصب ہے۔ XXX XXX
>ایف ٹی ٹی ایچ کنکشنز XXX XXX
>گہرا فائبر XXX XXX
>فعال صارفین (Wi-Fi/ایف ٹی ٹی ایچ) XXX XXX
بجلی کی پیداوار

بنیادی توانائی کے ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کا عمل ہے۔ توانائی کے مختلف ذرائع جو استعمال میں ہیں:( 1) روایتی ذرائع جس میں کوئلہ اور لگنائٹ، بڑے ہائیڈرو بشمول پمپڈ اسٹوریج، ایٹمی اور قدرتی گیس شامل ہیں- ( 2) قابل تجدید توانائی کے ذرائع میں شمسی، ہوا، بایوماس، اسمال ہائیڈرو وغیرہ شامل ہیں۔ (3) نئی ٹیکنالوجیز میں گرڈ اسکیل بیٹری انرجی اسٹوریج سسٹم شامل ہیں۔

>توانائی کی پیداوار XXX XXX
>تھرمل XXX XXX
>ایٹمی XXX XXX
>ہائیڈرو XXX XXX
>بھوٹان درآمد XXX XXX
قابل تجدید توانائی کی پیداوار
>ہوا XXX XXX
>شمسی XXX XXX
پلانٹ لوڈ فیکٹر (PLF)
>تھرمل XXX XXX
بجلی کی پیداوار
>ایٹمی XXX XXX
پٹرول کی قیمتیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ہاتار چڑھاؤکے مدنظر ہندوستانی تیل کمپنیاں پٹرول اور ڈیزل کی خوردہ قیمتوں پرروزانہ نظر ثانی کرتی ہیں۔ مرکزی حکومت پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار پر ٹیکس لگانے کی مجاز ہے، جب کہ ریاستوں کوبھی ان کی فروخت پر ٹیکس لگانے کا اختیار ہے۔

پیٹرولیم کی قیمتیں
>خام تیل کی قیمت XXX XXX
پٹرول کے پرچون فروخت کی قیمت (آرایس پی) (روپے / لیٹر)
>دہلی XXX XXX
>مومبئی XXX XXX
>چنئی XXX XXX
>کولکتہ XXX XXX
ڈیزل کے پرچون فروخت کی قیمت (آرایس پی) (روپے / لیٹر)
>دہلی XXX XXX
>مومبئی XXX XXX
>چنئی XXX XXX
>کولکتہ XXX XXX
انشورنس

دو فریقین کے درمیان ایک قانونی معاہدہ ہے- بیمہ کمپنی (بیمہ کنندہ) اورفرد (بیمہ شدہ) کے درمیان جس میں انشورنس کمپنی بیمہ شدہ فرد کےادا کردہ پریمیم کے بدلے بیمہ شدہ شخص کو ہنگامی حالات کی وجہ سے ہونے والے مالی نقصانات کی تلافی کرنے کا وعدہ کرتی ہے۔ انشورنس کی دو قسمیں ہیں:( 1) لائف انشورنس اور( 2) جنرل انشورنس -

>غیر زندہ شخص کے لئے انسورنش کمنیزں کی مجموعی براہ راست قسط XXX XXX
لائف انسورنس کے پہلے سال کا پریمیم
>پریمیم XXX XXX
>پالیسیاں / منصوبے XXX XXX
>گروپ اسکیم کے تحت کور کئے گئے لوگ XXX XXX
منتخب خوراک اشیاء کی خوردہ قیمت

خوردہ قیمت وہ حتمی قیمت ہے جس پر کسی شے کو صارفین کو بیچا جاتا ہے وہ جوآخری صارف یا استعمال کنندہ ہوتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ گاہک مصنوعات کو دوبارہ فروخت کرنے کے لیے نہیں خریدتے بلکہ اسے استعمال کرتے ہیں۔ خوردہ قیمت مینوفیکچرر کی قیمت اور تقسیم کار کی قیمت سے مختلف ہوتی ہے۔

چاول
>دہلی XXX XXX
>مومبئی XXX XXX
>کولکتہ XXX XXX
>چنئی XXX XXX
گیہوں
>دہلی XXX XXX
>مومبئی XXX XXX
>کولکتہ XXX XXX
>چنئی XXX XXX
ارہر
>دہلی XXX XXX
>مومبئی XXX XXX
>کولکتہ XXX XXX
>چنئی XXX XXX
مسور
>دہلی XXX XXX
>مومبئی XXX XXX
>کولکتہ XXX XXX
>چنئی XXX XXX
شکر
>دہلی XXX XXX
>مومبئی XXX XXX
>کولکتہ XXX XXX
>چنئی XXX XXX
سرسوں کا تیل (پیکڈ)
>دہلی XXX XXX
>مومبئی XXX XXX
>کولکتہ XXX XXX
>چنئی XXX XXX
پیاز
>دہلی XXX XXX
>مومبئی XXX XXX
>کولکتہ XXX XXX
>چنئی XXX XXX
آلو
>دہلی XXX XXX
>مومبئی XXX XXX
>کولکتہ XXX XXX
>چنئی XXX XXX
ٹماٹر
>دہلی XXX XXX
>مومبئی XXX XXX
>کولکتہ XXX XXX
>چنئی XXX XXX
اجرت کی شرحیں

روز اول ہی سے دن میں آٹھ گھنٹہ کام کے جساب سے طے کی جاتی ہیں ۔ ان کو 20 منتخب ریاستوں میں سے ہرایک کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ پورے ہندوستان کے لئے اجرت کی اوسط شرحیں ان 20 ریاستوں کی مجموعی اجرتوں کوکوٹیشن کی تعداد سے تقسیم کرکے نکالی جاتی ہیں۔ روزانہ اجرت کی اوسط شرح کا ڈیٹا زرعی اورغیر زرعی پیشوں کے جمع کردہ ڈیٹا پر مبنی ہوتا ہے -

عام زرعی مزدوروں کے لئے اوسط روزانہ اجرت کی شرح
>مرد XXX XXX
>عورتیں XXX XXX
عام غیر زرعی مزدوروں کے لئے اوسط روزانہ اجرت کی شرح
>مرد XXX XXX
>عورتیں XXX XXX